نظریۂ نقالی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (تنقید) افلاطون اور ارسلو کا نظریۂ فن جس کے تحت یہ دنیا عالم مثال کی نقل ہے نیز شاعری اس مادی دنیا کی نقل ہے گویا شاعری نقل کی نقل ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (تنقید) افلاطون اور ارسلو کا نظریۂ فن جس کے تحت یہ دنیا عالم مثال کی نقل ہے نیز شاعری اس مادی دنیا کی نقل ہے گویا شاعری نقل کی نقل ہے۔